اڈیالہ، عمران خان بشریٰ بی بی ملاقات، صحت دریافت کی، جیل ذرائع
3 مارچ 2026
راولپنڈی(نیوزدیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کرادی گئی۔ میڈیا کو جیل ذرائع نے بتایا کہ بشریٰ بی بی بی کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کرادی گئی ہے۔ جیل ذرائع نے کہا کہ۔۔۔