خان پور: پولیس اور مسلح ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، ایک ڈاکو ہلاک
6 مارچ 2026
خان پور (نیوز ڈیسک) تھانہ ظاہر پیر پولیس اور مسلح ملزمان کے درمیان ہونے والے فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق تھانہ ظاہر پولیس موضع ملک پور میں کریمنلز کی اطلاع پر سرچ آپریشن کر رہی تھی، اسی دوران مسلح ڈاکوؤں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی،۔۔۔