عالمی سطح پر حکومت نیک نامی کما جبکہ پاکستان میں گنوا رہی ہے، مولانا فضل الرحمان
24 جون 2026
بتایا گیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کا قومی اسمبلی میں یہ خطاب ابھی جاری ہی تھا کہ اچانک 'پی ٹی وی پارلیمنٹ' پر اس خطاب کی نشریات کو روک دیا گیا اور نیشنل اسمبلی کی آفیشل لائیو اسٹریمنگ بھی بند کر دی گئی، ایوان کے اندر موجود اسمبلی کی اسکرینوں اور اسپیکر پر بھی مولانا فضل الرحمان کی آواز کو بند کر دیا گیا، جس پر اپوزیشن ارکان کی جانب سے شدید احتجاج دیکھنے میں آیا۔