وزارت و عہدوں کی پرواہ نہیں، اپنے عوام کیساتھ کھڑا رہونگا، انجینئرامیرمقام
23 جون 2026
عوامی نمائندوں کی حکومت قائم ہوگی اور خطے میں امن، ترقی اور عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔اس موقع پر مسلم لیگ ن کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات سابق سینیٹر زاہد خان اور ایم این اے ثمر بلور بھی موجود تھے۔