وزارت امور کشمیر، گلگت بلتستان اور سیفران میں مہاجرین کی نشستوں کے خاتمے پر اعلیٰ سطحی کمیٹی کا اجلاس، معاملات عید کے بعد زیر غور لانے کا فیصلہ
5 مارچ 2026
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزارت امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران میں آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مہاجرین نشستوں کے خاتمے سے متعلق قائم اعلیٰ سطحی کمیٹی کا اجلاس آج وزیر قانون آزاد کشمیر عبد الوحید کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی حکومت، آزاد کشمیر حکومت اور جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن۔۔۔