ایران میں مقیم پاکستانیوں کی بحفاظت وطن واپسی کا آغاز کر دیا: سرفراز بگٹی
2 مارچ 2026
کوئٹہ(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سردار سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ایران میں مقیم پاکستانی شہریوں کی بحفاظت وطن واپسی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ سرحدی مقامات پر امیگریشن حکام 24 گھنٹے ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں، پاکستانیوں کی ایران سے واپسی۔۔۔