اوورسیز پاکستانی کمیشن پنجاب نے 50 ہزار سے زائد افراد کے مسائل حل کر دیئے، ثمن رائے
18 دسمبر 2025
تارکین وطن کے عالمی دن کے موقع پر کمشنر اوورسیز پاکستانی کمیشن پنجاب ثمن رائے نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی وطن عزیز کی معیشت کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں اور ہم ان کی مشکلات دور کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا۔۔۔