اسلام آباد خود کش دھماکہ: قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شواہد جمع کر لئے
7 فروری 2026
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دھماکے کے شواہد جمع کر لئے۔ ذرائع کے مطابق شواہد جمع کرنے کیلئے نیشنل فرانزک ایجنسی اور نادرا کی مدد بھی لی گئی، خود کش بمبار نے پہلے فائرنگ کی، بعد میں مسجد کے ہال میں جا کر خود کو اڑا لیا، حملہ آور نے 4۔۔۔