کشمیر محض زمین کا ٹکڑا نہیں، حقِ خودارادیت کا مقدمہ ہے، حمزہ شہباز
5 فروری 2026
لاہور(نیوز ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ کشمیر محض زمین کا ایک ٹکڑا نہیں بلکہ کروڑوں انسانوں کے بنیادی حقِ خودارادیت کا مقدمہ ہے۔ یومِ اظہارِ یکجہتی کشمیر پر اپنے پیغام میں حمزہ شہباز شریف نے کہا کہ بھارتی سنگینیں کشمیریوں کے جسموں۔۔۔