کراچی: منگھوپیر روڈ پر واٹر ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ایک بچہ جاں بحق
14 مارچ 2026
کراچی(نیوز ڈیسک) منگھوپیر اجتماع گاہ روڈ پر ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق ہو گیا۔ حادثے میں ایک واٹر ٹینکر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، حادثے میں پانچ سالہ بچہ حسن جاں بحق، جبکہ 18 سالہ شرجیل، 15 سالہ فاطمہ اور سات سالہ عبداللہ زخمی ہو۔۔۔