انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ شدید بدنظمی و ہنگامہ آرائی کا شکار
17 فروری 2026
دلی (ویب ڈیسک)انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ کا آغاز بدنظمی اور ہنگامہ آرائی کے ساتھ سکیورٹی بندش کے باعث نمائش کنندگان اپنے بوتھس تک رسائی سے محروم ۔ وزیرِ اعظم کے دورے سے قبل کئی گھنٹوں تک داخلی راستے بند، فضائی آلودگی اور ٹریفک جام نے شرکا کو شدید مشکلات میں ڈال دیا۔بجلی کی بندش۔۔۔