پی ایس ایل 11 شیڈول، 26 مارچ سے آغاز، فائنل 3 مئی کو ہوگا
10 مارچ 2026
لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا، ایونٹ کا آغاز 26 مارچ سے ہوگا جبکہ فائنل 3 مئی کو کھیلا جائے گا۔ ایونٹ میں کل 44 میچز کھیلے جائیں گے۔ پی ایس ایل کے 11ویں ایڈیشن میں پہلی بار 8 ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں دو نئی۔۔۔