آسٹریلیا نے ایشیز سیریز کے پہلے مقابلے کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا
5 نومبر 2025
پرتھ(ویب ڈیسک)برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ کی رپورٹ کے مطابق اسٹیو اسمتھ انجری کا شکار پیٹ کمنز کی جگہ پہلے ٹیسٹ میں کینگروز کی قیادت کریں گے، جب کہ ٹریوس ہیڈ نائب کپتان ہوں گے۔ بیٹر جیک ویڈرلڈ، باؤلرز برینڈن ڈاگیٹ اور شان ایبٹ ٹیسٹ کیریئر کا ڈیبیو کریں گے، جیک ویڈرلڈ اور مارنوس۔۔۔