ٹیسٹ ٹیم کا دورہ بنگلا دیش، عمر گل بولنگ، اسد شفیق کو بیٹنگ کوچ کی ذمہ داریاں ملنے کا امکان
16 اپریل 2026
پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے دورہ بنگلا دیش کیلئے سابق ٹیسٹ کرکٹرز عمر گل اور اسد شفیق کے پاکستان ٹیم منیجمنٹ(managment) میں شامل ہونے کا امکان ہے۔ پاکستان نے آخری ٹیسٹ سیریز گزشتہ برس جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلی تھی تاہم اس سیریز کی ٹیم منیجمنٹ میں متعدد تبدیلیوں کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ ذرائع۔۔۔