ڈبل سٹینڈرڈ یا قانون؟ آئی سی سی نے پاک بھارت کو الگ الگ ترازو میں تولا
4 نومبر 2025
دبئی: ایشیا کپ 2025 کے دوران کھلاڑیوں کی جانب سے کوڈ آف کنڈکٹ کی متعدد خلاف ورزیوں پر آئی سی سی نے سزائیں سنائی ہیں۔ میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کی رپورٹس کی روشنی میں آئی سی سی نے پاکستانی کھلاڑیوں کو سخت جبکہ بھارتی کھلاڑیوں کے ساتھ نرمی برتی ہے، جس پر سوشل میڈیا۔۔۔