قلندرز اور گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑیوں کی کینسر سے متاثر بچوں سے ملاقات
14 اپریل 2026
ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کے دوسرے مرحلے میں منگل کو آرام کے دن بھی کھلاڑیوں نے آرام نہ کیا۔ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز(Lahore Qalandars) اور کوئٹہ گلیڈیی ایٹرز کے کھلاڑیوں اور آفیشلز نے کینسر سے متاثرہ بچوں سےمقامی ہوٹل پہنچ کر ملاقات کی۔ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑیوں میں ابرار احمد، عثمان طارق،۔۔۔