نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیم سلیکشن بھی سمجھ نہیں آئی، شاہد آفریدی
22 فروری 2026
اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیم کی سلیکشن بھی سمجھ میں نہیں آئی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا موسم خراب ہو تو ہمیشہ بولنگ کا فیصلہ کیا جاتا ہے،قومی ٹیم کے کوچ کنفیوژ لگ رہے ہیں،فخر زمان۔۔۔