عماد وسیم اور نائلہ راجہ کی شادی نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی
17 فروری 2026
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم اور سوشل میڈیا انفلوئنسر نائلہ راجہ کی شادی نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔ عماد وسیم کی سابق اہلیہ ثانیہ اشفاق نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تقریب کی ویڈیو شیئر کی جس میں عماد وسیم اور نائلہ راجہ کو دیکھا جاسکتا ہے۔ عماد۔۔۔