ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: ایسا لگا جیسے زوردار تھپڑ پڑا ہو، نیوزی لینڈ سے شکست پر مارکرام مایوس
5 مارچ 2026
جنوبی افریقی کپتان ایڈن مارکرام نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں ہونے والی بھاری شکست کو ٹیم کے لیے ’زوردار تھپڑ‘ قرار دیا ہے۔ ایڈن مارکرام نے پریزنٹیشن کے دوران کہا کہ ٹورنامنٹ میں مسلسل فتوحات کے بعد اس طرح کی شکست واقعی مایوس کن ہے۔ ان کے۔۔۔