T20ورلڈکپ، شاندار سینچری کا اعزاز صاحبزادہ فرحان کے نام
18 فروری 2026
کولمبو(ویب ڈیسک)قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ میں شاندار اعزاز اپنے نام کر لیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے بلے باز صاحبزادہ فرحان نے نمیبیا کیخلاف شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے 58 گیندوں پر 11 چوکوں اور 4 چھکوں کی مدد سے سینچری بنائی جس کے ساتھ۔۔۔