ٹی 20ورلڈ کپ، پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں مدِ مقابل
4 مارچ 2026
کولکتہ (نیوز ڈیسک) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل آج کولکتہ میں جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان شام ساڑھے چھ بجے کھیلا جائے گا۔ ایونٹ میں جنوبی افریقا کی ٹیم سیمی فائنل میں ناقابل شکست ٹیم کے طور پر داخل ہوئی ہے ٹی 20 ورلڈ کپ۔۔۔