نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سیمی فائنل میچز آج کھیلے جائیں گے
17 مارچ 2026
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے دونوں سیمی فائنل میچز آج کھیلے جائیں گے۔ پشاور میں شیڈول پہلے سیمی فائنل میں کراچی وائٹس اور سیالکوٹ جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں ایبٹ آباد اور لاہور وائٹس کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔ سیالکوٹ نے گزشتہ روز ملتان کو شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی تھی۔۔۔۔