بنگلادیش سے سیریز میں شکست پر شاہد آفریدی کا سلیکشن کمیٹی کی سرجری کا مطالبہ
16 مارچ 2026
سابق کپتان شاہد آفریدی نے بنگلادیش سے ون ڈے سیریز ہارنے کے بعد سلیکشن کمیٹی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا کہ ورلڈ کپ کے بعد اس ناکامی پر سلیکشن کمیٹی پہ افسوس کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ سلیکشن کمیٹی کو یہ بھی نہیں۔۔۔