پی ایس ایل 11: ٹرافی حیدرآباد کے مختصر دورے کے بعد کراچی لائی گئی
15 مارچ 2026
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کی ٹرافی کا ٹور جاری ہے، حیدرآباد کے مختصر دورے کے بعد ٹرافی پھر کراچی لائی گئی۔ کراچی میں ٹرافی کو لیاری، سی وی اور میری ویدر ٹاور لے جایا گیا جہاں پر ٹرافی کا فوٹو شوٹ کیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سوشل میڈیا پر۔۔۔