اسحاق ڈار، برطانوی وزیرخارجہ رابطہ، سعودی سفیر سے ملاقات ،تبادلہ خیالات
29 اپریل 2026
نائب وزیراعظم نے پاکستان کی جاری سفارتی کاوشوں کی حمایت پر سعودی عرب کا شکریہ بھی ادا کیا اور دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دیرینہ، برادرانہ اور مضبوط تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔