پنجگور، بقائے پاکستان ریلی، فتنہ الہندوستان کیخلاف احتجاج
15 فروری 2026
پنجگور (نیوزڈیسک): بقائے پاکستان ریلی میں فتنہ الہندوستان کی دہشت گردی کے خلاف عوام نے بھرپور احتجاج کیا۔ریلی کے شرکاء نے دہشت گردی کے ناسور کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیا۔ شرکاء نے آپریشن ردالفتنہ ۔1میں فتنہ الہندوستان کے مذموم عزائم ناکام بنانے پرسکیورٹی فورسزکوخراج تحسین پیش کیا۔شہری۔۔۔