پاکستانی شہری رواں موسم سرما کن ممالک کا بغیر ویزا سفر کرسکتے ہیں؟
3 نومبر 2026
موسم سرما میں بیرون ملک چھٹیاں گزارنے کے خواہش مند پاکستانی شہریوں کے لیے 29 ممالک میں سفر کے نئے مواقع موجود ہیں، جہاں پاکستانی پاسپورٹ(Pakistani Passport) پر بغیر پیشگی ویزا، ویزا آن ارائیول یا الیکٹرانک سفری اجازت کے ذریعے داخلے کی سہولت دستیاب ہے۔ ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کی تازہ فہرست کے مطابق ان مقامات۔۔۔