پشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر جاں بحق
1 گھنٹے قبل
پشاور: پشاور کے علاقے حیات آباد میں فائرنگ کے واقعہ میں نادرا(Nadra) کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا فہد ولد شاروم سکنہ کافور ڈھیری کو نادرا دفتر کی پارکنگ میں قتل کیا گیا، پارکنگ کے کیمروں سے ملزمان کی شناخت کا عمل جاری ہے۔ مزیدپڑھیں:کراچی: پاور ہاؤس چورنگی کے۔۔۔