اب بجلی صارفین اپنی مرضی سے بجلی خریدنے کے قابل ہوں گے
6 گھنٹے قبل
،سستی بجلی ملنے سے انڈسٹری عالمی منڈی میں مسابقت برقرار رکھ پائے گی ۔
اویس لغاری کاکہناہے کہ ہماری صنعتیں عالمی منڈیوں میں اپنی مصنوعات برآمد کر سکیں گی ،جو وعدے کئے تھے وہ پورے کررہے ہیں پوری قوم اور وزیر اعظم کو اس کی مبارکبادپیش کرتاہوں