انسانی تاریخ میں دوسری بار خلائی مشن عطارد کے مدار میں پہنچ گیا
20 نومبر 2026
8 سال سے زائد عرصے اور 6 ارب میل سے زائد فاصلے کے سفر کے بعد آخرکار یورپ اور جاپان کا مشترکہ خلائی مشن نظام شمسی کے سیارے عطارد کے مدار میں پہنچ گیا ہے۔ بیپی کولمبو (BepiColombo) نامی اسپیس کرافٹ انسانی تاریخ کا دوسرا خلائی مشن ہے جو سورج کے سب سے قریبی اور۔۔۔