فیلڈ مارشل کا دورہ میرانشاہ، استقرار امن و استحکام کیلئے ہرممکن اقدامات کا اعلان
20 نومبر 2026
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ کا دورہ کیا، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ’یادگارِ شہداء‘ پر پھول رکھے اور پاک فوج کے شہداء کی عظیم قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے خیبرپختونخوا پولیس کو بہادر صف اول۔۔۔