پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
26 اکتوبر 2026
پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا۔آئندہ ایک روز کیلئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق آئندہ پیٹرول کی قیمت میں 1 روپیہ 54 پیسے اور ڈیزل پر 2 روپے 16 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق۔۔۔