مغربی کنارہ، اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی میں ملوث ہے؛ اقوام متحدہ
26 اکتوبر 2026
اقوام متحدہ کے تحت قائم تحقیقاتی کمیشن نے الزام عائد کیا کہ اسرائیل مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف انسانیت کے خلاف جرم اور قتلِ عام کا مرتکب ہوا ہے جبکہ غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی بھی جاری ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اقوام متحدہ کے آزاد بین الاقوامی۔۔۔