معروف تامل گلوکار کرشنا راج 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
26 اکتوبر 2026
معروف تامل گلوکار کرشناراج راماسامی 75 برس کی عمر میں بھارتی شہر چنئی میں انتقال کر گئے، تامل ناڈو کے وزیراعلیٰ وجے نے ان کے انتقال کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تامل گلوکار کرشناراج کے انتقال سے فلمی موسیقی کے حلقوں میں سوگ کی فضا۔۔۔