محسن نقوی کا سائبر کرائم کے خلاف بڑا اقدام، این سی سی آئی اے کے افسران کو چین میں کیا تربیت دی جائے گی؟
26 اکتوبر 2026
ایڈیشنل ڈائریکٹر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) اسلام آباد شعیب خان نے کہا ہے کہ وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی ہدایات پر افسران کی پیشہ ورانہ صلاحیتیں بڑھانے کے لیے مقامی اور بین الاقوامی سطح پر تربیتی پروگرام جاری ہیں جبکہ وہ خود بھی تربیت کے سلسلے میں چین جائیں گے۔ میڈیا سے۔۔۔