کے پی میں دہشتگردی کیوجہ سے ایمرجنسی اور گورنر راج لگانا پڑا، بلاول بھٹو
18 اکتوبر 2026
سہیل آفریدی بزدل تھا، حلف لیا تھا کہ دہشتگردی کامقابلہ نہیں کروں گا،اپوزیشن چاہتی ہے گور نرراج ختم ہو تو متحد ہوکر دہشتگردی کا مقابلہ کرنا ہوگا، چیئرمین پیپلزپارٹی چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن دہشتگردی کیخلاف وفاقی حکومت کے ساتھ ہے تو ایمرجنسی ختم ہوسکتی ہے، اپوزیشن دہشتگردی کیخلاف وفاقی۔۔۔