ماسکو میں ڈائمنڈ بٹر فلائی فلم ایوارڈز، روسی فلم نے 10 لاکھ ڈالر کا اعزاز جیت لیا
13 نومبر 2026
ماسکو : روس کے دارالحکومت ماسکو میں دوسرے بین الاقوامی یوریشیائی فلم ایوارڈز ’’ڈائمنڈ بٹر فلائی‘‘ کی شاندار تقریب منعقد ہوئی، جس میں روسی فلم ’’اگست‘‘ نے بہترین فلم کا سب سے بڑا اعزاز حاصل کرلیا، فلم کے تخلیق کاروں کو دس لاکھ امریکی ڈالر مالیت کا دس قیراط کا قیمتی ہیرا دیا گیا۔ تقریب۔۔۔