ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی و دیگر ملزمان کیخلاف منشیات برآمدگی کیس میں فرد جرم عائد
13 نومبر 2026
صوبائی انسداد منشیات عدالت نے ڈرگ ڈیلر انمول(Anmol) عرف پنکی و دیگر ملزمان کیخلاف منشیات برآمدگی کے ایک اور مقدمے میں فرد جرم عائد کردی۔ ملزموں کے صحت جرم سے انکار پر گواہوں کو طلب کرلیا گیا۔ کراچی سینٹرل جیل انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں قائم صوبائی انسداد منشیات عدالت کے روبرو منشیات برآمدگی کے مقدمے۔۔۔