ترقی یافتہ ممالک کی طرف ہجرت میں مسلسل دوسرے سال کمی ریکارڈ
13 نومبر 2026
تنظیم برائے اقتصادی تعاون و ترقی کی رپورٹ کے مطابق سال 2025 میں ترقی یافتہ ممالک میں ہجرت کرنے والوں کی تعداد 2024 کے مقابلے میں 1.6 فی صد کم رہی۔ رپورٹ کے مطابق 38 او ای ڈی سی ممالک میں سال 2025 میں 61 لاکھ نئے مستقل غیرقانونی تارکین وطن آئے جب کہ اس۔۔۔