آئی ٹی برآمدات میں اضافےکیلئے نئے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ
13 نومبر 2026
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئی ٹی مصنوعات کی برآمدات بڑھانے کے لیے متعدد نئے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ملک میں فائبر کنکشنز اور ہاوٴس پاسز کی تعداد بڑھانے کے لیے عالمی بینک کے تعاون سے فائبرائزیشن کے منصوبے پر عمل درآمد شروع ہوگیا۔ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ذیلی ادارے اگنائیٹ۔۔۔