کراچی: نامعلوم ملزمان کی اسپتال میں فائرنگ، ڈاکٹر جاں بحق
7 نومبر 2026
کراچی کے علاقے گلشن معمار میں نامعلوم مسلح ملزمان نے اسپتال میں گھس کر فائرنگ(firing) کردی، جس کے نتیجے میں ڈاکٹر کاشف جاں بحق ہوگئے جب کہ ملزمان باآسانی فرارہونے میں کامیاب ہوگئے۔ دوسری جانب وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔۔۔۔