پی آئی اے نے تمام طیاروں کی ڈیپ کلیننگ کا آغاز کر دیا
6 نومبر 2026
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے مسافروں کو معیاری سفر سہولیات فراہم کرنے کیلئے اپنے فضائی بیڑے میں شامل طیاروں کی ڈیپ کلیننگ کا آغاز کر دیا۔ پی آئی اے نے طیاروں کی صفائی، کیبن مینٹیننس اور سروس کے معیار کو مزید بہتر بنانے کے لیے خصوصی اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ پی آئی۔۔۔