ایبٹ آباد: بس ڈمپر سے ٹکرا گئی، 6 افراد جاں بحق
6 نومبر 2026
ایبٹ آباد(Abbotabad) میں ہزارہ موٹر وے پر حویلیاں کے قریب مسافر بس ڈمپر سے ٹکرا گئی، حادثے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 12 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق مسافر بس گلگت سے راولپنڈی جا رہی تھی کہ اترائی میں ڈمپر سے ٹکرا گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ بظاہر۔۔۔