ناصر مدنی کی سوشل میڈیا شخصیات پر سخت تنقید، شادیوں میں رقص اور ٹک ٹاک سرگرمیوں پر سوالات اٹھا دیے
6 نومبر 2026
اسلام آباد: علامہ ناصر مدنی (Nasir Madni)نے سوشل میڈیا شخصیات اور ان کے مداحوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے شادیوں میں رقص، ٹک ٹاک سرگرمیوں اور عوامی مقبولیت کے معیار پر سوالات اٹھا دیے۔ ان کے بیان نے سوشل میڈیا پر شخصیات کے طرزِ عمل، مداحوں کی سوچ اور مذہبی حلقوں کے کردار سے متعلق۔۔۔