سپریم کورٹ نے ملزم کی ضمانت منسوخی کے لیے آٹھ اصول طے کردیے
6 نومبر 2026
اسلام آباد: عدالتِ عظمیٰ کا یہ فیصلہ جسٹس محمد علی مظہر نے تحریر کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے طے کردہ اصولوں کے مطابق اگر ضمانت کا حکم بادی النظر میں غیر قانونی یا ناانصافی پر مبنی ہو، ملزم ضمانت کی رعایت کا ناجائز استعمال کرے۔ استغاثہ کے۔۔۔