برطانوی وزیراعظم کا 4 لڑاکا طیارے قطر بھیجنے کا اعلان
5 مارچ 2026
برطانوی وزیراعظم کا 4 لڑاکا طیارے قطر بھیجنے کا اعلان لندن (ویب ڈیسک)برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے برطانیہ کے 4 لڑاکا طیارے ٹائفون قطر بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ جنگ کی صورت حال کے حوالے سے لندن سے اپنے بیان میں انھوں نے کہا کہ اینٹی ڈرونز صلاحیتوں کے حامل وائلڈ کیٹ ہیلی کاپٹر۔۔۔