برٹش پارلیمنٹ میں افغان طالبان کے سیاسی و سماجی مخالفین کا تاریخی اجلاس، رجیم پر کڑی تنقید
30 مارچ 2026
لندن (نیوز ڈیسک) برطانوی پارلیمنٹ میں افغان طالبان کے سیاسی و سماجی مخالفین کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں طالبان رجیم کی پالیسیوں اور انسانی حقوق کی صورتحال پر سخت تنقید کی گئی۔ اجلاس کا اہتمام ویمن فار افغانستان فاؤنڈیشن کی جانب سے کیا گیا، جس میں بیرونِ ملک مقیم افغان شہریوں، ماہرین۔۔۔