امریکا میں ٹرمپ کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے، لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے
29 مارچ 2026
امریکا میں ایران پر ممکنہ جنگ مسلط کرنے کے خلاف صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔ یہ مظاہرے “نو کنگز” کے عنوان سے منعقد ہو رہے ہیں، جن میں عوام کی بڑی تعداد شریک ہو رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتے کے روز ملک بھر میں۔۔۔