تہران کی تاریخی یونیورسٹی پر بمباری، عالمی سطح پر تشویش کی لہر
28 مارچ 2026
ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع معروف تعلیمی ادارے تہران سائنس اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی پر مبینہ بمباری کی خبر نے عالمی سطح پر تشویش پیدا کر دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق 97 سال پرانی اس یونیورسٹی پر حملے کے نتیجے میں تعلیمی سرگرمیاں شدید متاثر ہوئیں، اور طلبہ و عملے میں خوف و پریشانی پیدا۔۔۔