بغیر حکمتِ عملی جنگ، اسرائیلی حکومت پر سخت تنقید
27 مارچ 2026
اسرائیل کے اپوزیشن رہنما یائیر لاپید نے حکومت کی جنگی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور لبنان کے خلاف جاری کارروائیاں ملک کو خطرناک سمت میں لے جا رہی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق اپنے ایک ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ اسرائیلی فوج اپنی صلاحیت کی حد سے۔۔۔